مرزا غالب کس صنفِ ادب کے مشہور شاعر تھے؟
اردو زبان کا تعلق کس زبان کے خاندان سے ہے؟
علامہ اقبال کی شاعری کے اہم موضوعات پر روشنی ڈالیں۔
اردو زبان کی اہمیت اور افادیت پر ایک مضمون لکھیے۔
اپنے پسندیدہ شاعر کا تعارف اور ان کی خدمات بیان کیجیے۔