>
Urdu
List of top Urdu Questions
لفظ 'صلح' کا مترادف کیا ہے؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Vocabulary
امرت رائے نے بیوی کے مرنے کے بعد کتنے سال سیر و سیاحت میں گزارے؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
انھیں ناکامی کا صدمہ بہت کم کیوں اٹھانا پڑتا تھا؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
دان ناتھ کس پیشے سے وابستہ تھے؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
دان ناتھ کی شخصیت کیسی تھی؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
میر تقی میر کا تذکرہ کس زبان میں لکھا گیا تھا؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
اردو زبان میں پہلا تذکرہ کب لکھا گیا؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
محمد حسین آزاد نے 'آب حیات' میں کس کی تاریخ رقم کی ہے؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
'آب حیات' کے مطالعہ سے شاعروں کی کس طرح کی تصویر ہمارے ذہنوں میں ابھرتی ہے؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
اردو کے پہلے تذکرہ نگار کا نام کیا تھا؟
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Reading Comprehension
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. احتشام حسین نے علم زبان سے متعلق
B. "ہندوستانی لسانیات کا خاکہ"
C. جان بیمز کی انگریزی کتاب کا ترجمہ
D. کے نام سے کیا۔
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Sentence Rearrangement
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. مقبولیت کا ایک بہت بڑا سبب
B. علمی زبان ہے۔
C. "آب حیات" کی
D. آزاد کی انشا پردازی اور
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Sentence Rearrangement
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. تصانیف میں سب
B. "آب حیات" کو ملی۔
C. سے زیادہ شہرت
D. محمد حسین آزاد کی
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Sentence Rearrangement
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. کہنا بہت عمدہ ہے۔
B. نوجوانی کو
C. اور نوجوانی کے دنوں کو پھول
D. ‘بہار زندگی’
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Sentence Rearrangement
ذیل میں دیے گئے فقروں کی ترتیب درست کر کے جملہ مکمل کیجیے۔
A. اسے صرف لکھنؤ کا انسان سمجھنا
B. کبھی کبھی تو خوجی پر
C. اس کی عظمت اور آفاقیت کی توہین ہے۔
D. غور کرتے ہوئے یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ
ذیل میں دیے گئے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے:
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Sentence Rearrangement
ذیل میں سے کون کون ڈرامانگار ہیں؟
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. محمد مجیب
D. اسمعیل میرٹھی
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
ذیل میں سے کون کون افسانہ نگار ہیں؟
A. حبیب تنویر
B. رتن سنگھ
C. سریندر پرکاش
D. محمد مجیب
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
ذیل میں سے کون کون نظم نگار ہیں؟
A. اختر شیرانی
B. اقبال مجید
C. سریندر پرکاش
D. اختر الایمان
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
ذیل میں سے کون کون محاورہ ہے؟
A. زمین پر پاؤں نہ رکھنا
B. ایک انار سو بیمار
C. ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا
D. عش عش کرنا
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Idioms and Proverbs
ذیل میں سے کون کون سا لفظ "چاند" کا متبادل ہے؟
A. قمر
B. ماہتاب
C. آفتاب
D. خورشید
ذیل میں سے صحیح جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Vocabulary
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
فہرست II
فہرست I
A. خطوط
III. غالب
B. داستان
I. میرامن
C. خاکہ
II. مولوی عبدالحق
D. طنز و مزاح
IV. مشتاق احمد یوسفی
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
فہرست II
فہرست I
A. اختر الایمان
II. اس آباد خرابے میں
B. کرشن چندر
I. پودے
C. سجاد ظہیر
IV. روشنائی
D. قرۃ العین حیدر
III. فوٹوگرافر
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
فہرست II
فہرست I
A. ولی
IV. دکنی
B. اسد اللہ خاں
III. غالب
C. مرزا ہادی
II. رسوا
D. شبلی
I. نعمانی
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
فہرست II
فہرست I
A. نظم طباطبائی
II. گورِ غریباں
B. ن۔م۔راشد
III. زندگی سے ڈرتے ہو
C. جمیل مظہری
IV. ارتقا
D. شفیق فاطمہ شعریٰ
I. یادگار
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Poetry and Prosody
فہرست I اور فہرست II کا درست جوڑ ملائیں:
فہرست II
فہرست I
A. رباعی
III. امجد حیدرآبادی
B. افسانہ
IV. سعادت حسن منٹو
C. مثنوی
II. میر حسن
D. قصیدہ
I. مرزا محمد رفیع سودا
ذیل میں سے درست جواب کی نشاندہی کیجیے۔
CUET (UG) - 2026
CUET (UG)
Urdu
Literary History and Authors
Prev
1
2
3
Next